آرلین فوسٹر ایم ایل اے (ایف ایم) اور مشیل او نیل ایم ایل اے (ڈی ایف ایم) کی طرف سے جیرالڈائن میک گیہی او بی ای (چیف کمشنر، ای سی این آئی) کو مختلف گروپوں پر کوویڈ 19 کے اثرات اور فیصلہ سازی کے تمام عمل میں مساوات کے اصولوں کی تعمیل کی اہمیت کے حوالے سے، مورخہ 17/09/2020