23/02/2021 کو سیکھنے کی معذوری والے افراد میں COVID-19 ویکسینیشن سے متعلق مشترکہ کمیٹی برائے ویکسینیشن اور امیونائزیشن کے مشورے کے بارے میں پروفیسر وی شین لم (ویکسی نیشن اور امیونائزیشن کی مشترکہ کمیٹی کے سربراہ) کی طرف سے میٹ ہینکاک (صحت اور سماجی نگہداشت کے سیکرٹری) کو خط۔